Tag Archives: یو ٹرن

اپوزیشن کا یوٹرن رہبر کمیٹی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز یو ٹرن ‏ رہبر کمیٹی

اپوزیشن کا یوٹرن ، رہبر کمیٹی کا اجلاس آ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ دن ۹:۱۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت پر یو ٹرن کے آوازے کسنے والی  اپوزیشن نے بھی یو ٹرن لیتے ہوئے رہبر کمیٹی کا اجلاس کل کی بجائے آج ہی طلب کرلیا۔ حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ بات کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا، بیٹھک رات 8 بجے اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پر ہوگی۔ حکومت مخالف آزادی مارچ کے معاملے  پر  اپوزیشن جماعتیں آج پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گیں جہاں  حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں  حکومت سے مذاکرات کن بنیادوں پر اور مطالبات پر کئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امید ، وزیراعظم ، اقوام متحدہ ، تقریر ، یو ٹرن ، احسن اقبال

امید کرتے ہیں وزیراعظم اقوام متحدہ کی تقر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

 لاہور (92 نیوز) رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا وزیراعظم سے امید کرتے ہیں وہ اقوام متحدہ کی تقریر سے یو ٹرن نہیں لیں گے۔ احسن اقبال نے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اچھی تقریر کے ساتھ سفارتکاری کی بھی ضرورت ہے۔ عمران خان تقریر کے ماہر ہیں۔ 2011 میں نئے پاکستان پر شاندار لیکچر دیا۔ اس تقریر کی ہر بات سے انہوں نے یوٹرن لیا۔ آئی ایم ایف سے قرضہ، بیرونی دورے، سادہ زندگی گزارنے، 200 ارب ڈالر پاکستان لانے، گڈ گورننس، ٹیکس کولیکشن بڑھانے سمیت ہر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرین مارچ

ٹرین مارچ حکومت گرانے کیلئے نہیں تھا، قمر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۳۷ شام ۵:۳۷ شام

کراچی (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے بلاول بھٹو زرداری کے ٹرین مارچ پر تنقیدی نشتر چلانے کے بعد بلی تھیلے سے باہر آگئی ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیر اعظم عمران خان کے جلسہ گھوٹکی میں  خطاب کے رد عمل میں کہا کہ ٹرین مارچ کے طعنے دینے والے جان لیں کہ ہم حکومت گرانے نہیں ، اسکا رخ درست سمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ  کون کہہ رہا ہے کہ انہیں چھوڑو ، مارچ کیا تو سب کو پتہ چل جائے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی وسطی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز