Tag Archives: یو اے ای

امریکا ،سعودی عرب ، یو اے ای، درخواست، فوج بھیجنے ،اعلان،لاہور،92نیوز

امریکا کا سعودی عرب اور یو اے ای کی درخواس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ دن ۵:۴۷ دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای کی درخواست پر وہاں فوج بھیجنے کا اعلان کردیا، وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ فوج کی تعیناتی دفاعی نوعیت کی ہوگی۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بولے کہ فوجی اہلکاروں کی تعداد سیکڑوں میں ہوگی،، اضافی طور پر ایئر اینڈ میزائل ڈیفنس سسٹم بھی بھیجا جائے گا۔ تعیناتی سے متعلق تفصیلات کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب اور یو اے ای کی مسئلہ کشمیر پر م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ شام ۸:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب اور یو اے ای نے مسئلہ کشمیر پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ پاکستان عالمی منظر نامے میں اہم امور کا مرکز بن گیا۔ برادر ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا۔ پُرجوش معانقے اور مصافحے  نے تعلقات کو مزید گہرا کر دیا۔ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجیبر اور یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید ایک ہی طیارے سے اسلام آباد پہنچے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےمعزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یو اے ای ‏ مسئلہ کشمیر ‏ پاکستان ‏ وزیر خارجہ ‏ ملتان ‏ ‏92 نیوز شاہ محمد قریشی ‏

یو اے ای مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا حامی ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ شام ۹:۲۲ شام

ملتان ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے کہا کہ  یو اے ای کشمیر پر پاکستان کا حامی ہے ، ہم نے دنیا کو قائل کرلیا ہے کہ یہ  بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ، مساجد کی تالہ بندی سے بھارت کا  گناؤنا چہرہ سامنے آگیا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کل میری اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل سےبات ہوئی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کوکشمیرکی تازہ صورتحال سےآگاہ کیا، سکیورٹی کونسل کااجلاس بلانےاورکشمیرپربیان دینےپرشکریہ اداکیا،انہوں نے کہا ہے کہ  کشمیرکامسئلہ اقوام متحدہ میں موجود ہے، سیکرٹری جنرل کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پرمبذول کرائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم یو اے ای ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان فون علاقائی ترقی تبادلہ خیال

وزیراعظم کا یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو فون کیا جس میں علاقائی ترقی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کے فروغ اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کاوشوں کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم عمران نے کہا پاکستان یو اے ای کے ساتھ مستحکم تعلقات کواہمیت دیتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

یو اے ای وزیراعظم ‏ گولڈ ن کارڈ اسکیم ‏ جدہ ‏ ‏92 نیوز متحدہ عرب امارات ‏ شیخ محمد بن راشد المکتوم ‏ سرمایہ کار آرٹسٹ سائنسدان انجینئرز ڈاکٹرز محقق اور ذہین طلبا

یو اے ای کے وزیراعظم نے گولڈ کارڈ اسکیم کو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

جدہ ( 92 نیوز) یو اے ای کے وزیراعظم  حاکم دبئی  شیخ محمد بن راشد المکتوم نے گولڈن کارڈ اسکیم کو باقاعدہ لانچ کردیا۔ متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور یو اے ای کی ترقی میں کردار ادا کرنے والوں کے لئے اپنے دروازے کھول دئیے،  یواے ای حکومت  مستقل سکونت کیلئے کو گولڈن کارڈ دے  گی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم  شیخ محمد بن راشد المکتوم نے گولڈن کارڈ اسکیم کا باقاعدہ اجرا کر دیا، اسکیم سے سرمایہ کار، آرٹسٹ، سائنسدان، انجینئرز، ڈاکٹرز، محقق اور ذہین طلبا فائدہ اٹھا سکیں گے۔ امیر دبئی کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ دن ۷:۵۹ دن

ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن  دکھائیں گے،  آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی  پہنچ گیا ، دو روزہ  آرام کے بعد  پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ  دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بھارت وزرائے اعظم یو اے ای ولی عہد شیخ محمد بن زید وزیراعظم ترک صدر بھارتی پائلٹ

وزیراعظم سے ترک صدر کا رابطہ، بھارتی پائل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر طیب اردوان نے رابطہ کیا جس میں انہوں نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کو سراہا۔ طیب اردوان کا کہنا ہے عمران خان نے لیڈر کی طرح بھارت کو امن کی پیشکش کی۔ پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ طاقت اور دانشمندی کی نشانی ہے۔ دوسری طرف یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کی گفتگو ہوئی جس میں شیخ محمد بن زید نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات اور رابطوں پر زور دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز