Tag Archives: یو این

وزیراعظم ، عمران خان ، آج ، یو این ، جنرل اسمبلی ، خطاب

وزیراعظم عمران خان آج یو این جنرل اسمبلی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ دن ۸:۳۶ دن

 نیو یارک (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ ان کی تقریر کا محور مسئلہ کشمیر اور بھارتی بربریت ہو گا ۔ وزیراعظم کے اعلان کے مطابق آج جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ عمران خان نے معاشی ترقی کیلئے مذاکرے سے خطاب میں کہا جنگ مسئلے کا حل نہیں، اس لئے مخالف ہوں۔ دہشت گردی کیخلاف 70 ہزار پاکستانی شہید ہوئے، 10 سال تک ملک کو لوٹا گیا۔ مجھ سے پہلی لیڈرشپ کرپٹ تھی۔ وزیراعظم سے روسی وزیر خارجہ نے ملاقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ ایل او سی یو این فوجی مبصر مشن

پاکستان کا ایل او سی نگرانی پر مامور یو ای...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی نگرانی پرمامور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن مشنز کی کارکردگی پر مباحثے کے دوران  اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے وہئے کہا کہ فوجی مبصر مشن فائر بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کی نگرانی کا طریقہ کار مزید سخت کرنا چاہئے ۔ ملیحہ لودھی  کا کہنا تھا فوجی مبصر مشن کا کردار 5 اگست کے بعد بڑھتی بھارتی اشتعال انگیزی میں مزید اہم ہو گیا ہے، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یو این ‏ ہیومن رائٹس ‏ ‏58 ممالک مسئلہ کشمیر جنیوا ‏ ‏92 نیوز

یو این ہیومن رائٹس کونسل میں 58 ممالک نےمس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

جنیوا ( 92 نیوز) پاکستان نے دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ پیش کردیا ، یو این ہیومن رائٹس کونسل میں  58 ممالک نے  حمایت کی قین دہانی کرا دی ۔ وزیر خارجہ کے مطابق پانچ نکاتی مشترکہ مطالبہ سامنے آگیا ہے ۔ پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ۔ دنیا کے 58 ممالک نے مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارت کے سامنے 5 مطالبات رکھ دیے ۔پہلا مطالبہ یہ ہے کہ  ہندوستان لوگوں سے جینے کا حق نہ چھینے ، دوسرےمطالبے میں کشمیر سے فی الفور کرفیو اٹھانے کا کہاگیا۔ دنیا کے 58 ممالک نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۲ دن ۸:۵۲ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ نے پاک،بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کر دی ۔ سیکرٹری جنرل یو این  انتونیو گوتریس نے  دونوں ممالک میں کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے  کہا کہ پاکستان بھارت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنےکیلئے اقدامات کریں۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ   اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو ثالث کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  کو خط لکھا تھا جس میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے مداخلت کی درخواست کی گئی تھی۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز