Tag Archives: یو ایس اوپن ٹینس

ہسپانوی سٹار،رافیل نڈال، یو ایس اوپن ٹینس،ٹائٹل ،جیت ، نیویارک ، 92نیوز

رافیل نڈال نے یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل جیت ل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

نیویارک (92نیوز)سپین کے رافیل نڈال نے روسی حریف کو شکست دے کر یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا،ہسپانوی سٹار پلیئرنے کیرئیر کا 19واں گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یو ایس اوپن ٹینس کے مینز فائنل میں عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے دلچسپ مقابلے کے بعد فائنل میں روس کے ڈیئنیل مدیدیوکو شکست سے دوچار کیا ،ہسپانوی کھلاڑی نے نے رشین کھلاڑی کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے مات دی۔ پہلے سیٹ میں رافیل نڈال نے سات، پانچ سے کامیابی سمیٹ کر برتری حاصل کی،دوسرے سیٹ میں بھی اسپینش ٹینس اسٹار نے شاندار کھیل پیش کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرینا ولیمز، اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانکا، پہلا ،یو ایس اوپن ٹینس، ٹائٹل، نیویارک،92 نیوز

سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

نیویارک (92 نیوز) امریکی ٹینس کوئین سرینا ولیمز کو کینیڈا کی نو آموز ٹینس پلیئر بیانکا نے اپ سیٹ شکست دے کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یو ایس اوپن ویمن کیٹیگری کے فائنل میں 23 بار کی گرینڈ سلام فاتح امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کے ارمانوں پر کینیڈا کی بیانکا نے پانی پھیر دیا۔ امریکہ کی سرینا ولیمز کا آسٹریلیا کی مارگریٹ کورٹ کا سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ 19سالہ کینیڈین کھلاڑی نے فائنل میں امریکی حریف کو کھل کر کھیلنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یو ایس اوپن ٹینس ، رافیل نڈال سے آسٹریلیا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۶ شام ۴:۲۶ شام

 نیو یارک (92 نیوز) یو ایس اوپن ٹینس میں رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز ہوا۔ اسپینش ٹینس اسٹار نے آسٹریلیا کے جوہان مل مین کو شکست دی ۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے پہلے ہی سیٹ سے حریف کھلاڑی پر دھاک بٹھائے رکھی اور چھ، تین سے سیٹ جیت کر میچ میں برتری حاصل کر لی۔ دوسرے سیٹ میں آسٹریلیا کے مل مین میچ میں کم بیک کرنے میں ناکام رہے اور رافیل نڈال نے چھ، دو سے سیٹ اپنے نام کیا۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے تیسرے سیٹ میں بھی چھ، دو سے کامیابی سمیٹ کر میچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز