Tag Archives: یوکوہاما ‏

جنوبی افریقہ رگبی کا عالمی چیمپئن یوکوہاما ‏ ‏ 92 نیوز انگلینڈ جاپان ماکازول ممپی ‏ چیلسن کولبے

جنوبی افریقہ تیسری بار رگبی کا عالمی چیمپ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۴ شام ۷:۴۴ شام

یوکوہاما ( 92 نیوز) جنوبی افریقہ  تیسری مرتبہ رگبی کا عالمی چیمپئن بن گیا،فاتحہ ٹیم نے  فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا۔ جاپان کے شہر یوکوہاما میں کھیلے گئے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ماکازول ممپی اور چیلسن کولبے نے شاندار کھیل پیش کیا ، ہاف ٹائم تک فاتح ٹیم نے  12 اور انگلینڈ نے 6 پوائنٹس کئے تھے ۔ دوسرے ہاف میں  جنوبی افریقہ کی ٹیم کھیل پر چھائی رہی اور  20 پوائنٹس کیساتھ مجموعی طور پر 32 پوائنٹس کر لئے  جب کہ  انگلینڈ کی ٹیم 12 پوائنٹس ہی  بنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ، ویلز، فائنل میں رسائی، یوکوہاما، 92 نیوز

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ کی ویلز کو ہرا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

یوکوہاما (92 نیوز) جاپان کے شہر یوکوہاما میں جاری رگبی ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے سخت مقابلے کے بعد ویلز کو تین پوائنٹس سے شکست دیدی۔ 57 ویں منٹ تک میچ 9۔ 9 پوائنٹس سے برابر رہا۔ انجریز کی شکار ویلز کی ٹیم نے مقابلہ توخوب کیا اور وقت ختم ہونے سے 6 منٹ پہلے میچ ایک بار پھر 16۔16پوائنٹس سے برابر کردیا میچ کے آخری لمحات میں جنوبی افریقہ کی تجربہ کارٹیم اپنے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے میچ پر حاوی ہوتی گئی اور میچ 16 کے مقابلے 19 پوائنٹس سے اپنے نام کرلیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ سیمی فائنل نیوزی لینڈ یوکوہاما ‏ ‏92 نیوز دفاعی چیمپئن ‏ نیوزی لینڈ ‏ فائنل ‏ جاپان ‏

رگبی ورلڈ کپ ، سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

یوکوہاما ( 92 نیوز) جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسری بار فائنل کھیلنے کا خواب  انگلش کھلاڑیوں نے چکنا چور کر دیا ، پہلے سیمی فائنل میں ن یوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ نے 12 پوائنٹس سے شکست دیکر ایونٹ سے آؤٹ کر دیا ۔ یوکوہاما جاپان میں جاری  رگبی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا حیران کن رزلٹ رہا ،  دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انگلینڈ نے ہرادیا ، کیوی ٹیم نے میچ سے قبل مخالف ٹیم کا تمسخر اڑانے کیلئے اپنا روایتی ہاکا ڈانس پیش کیا۔ انگلینڈ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز