Tag Archives: یوٹیلٹی اسٹورز ‏

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) رواں ماہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا۔ چینی، دالیں، چاول، صابن سب مہنگا ہو گیا۔ صارفین کہتے ہیں کہ یوٹیلٹی اسٹورز سستی اشیاء خریدنے کا واحد ذریعہ تھے اب جائیں تو کہاں جائیں۔ مختلف اشیاء پر ایک سے 40 روپے فی کلو تک اضافہ کیا گیا ہے۔ صابن، مصالحہ جات، کیچپ، دالیں، سمیت کوئی ایک آئٹم بھی مہنگائی کے اثر سے محفوظ نہ رہی۔ ریٹ زیادہ اور سیل کم ہونے پر اسٹور منیجر بھی پریشان ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر پہلے اشیاء کی فراہمی کا بحران آیا پھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوٹیلٹی اسٹورز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ماہ مقدس ‏ عید الفطر ‏ عید الاضحی ‏

یوٹیلٹی اسٹورز پر موجود اشیاء بھی مہنگی ہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز  پر جہاں اشیاء خورونوش  کی سپلائی ممکن نہ ہو سکی وہیں یوٹیلٹی اسٹورز  پر موجود اشیا مہنگی ہونے لگیں۔ ماہ مقدس اور عید الفطر گزر گئی ، اب تو عید الاضحی  کی آمدآمد ہے مگریوٹیلٹی اسٹورز کی حالت میں کوئی تبدیلی نہ آئی ،  شہر کے متعدد اسٹورز پر   خالی ریکس خریداروں کو منہ  چڑانے لگے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سستی اشیاء خریدنے کے لئے یوٹیلٹی اسٹورز کا رخ کرتے ہیں مگر حکومتی عدم توجہ کے باعث مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوٹیلٹی اسٹورز 50 زائد اشیا قیمتوں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر 50 سے زائد اشیا کی قیمتو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز بھی مہنگے ہو گئے۔ چینی اور 50 سے زائد برینڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ صابن اور فیشل کریم 20 روپے تک مہنگی ہو گئیں۔ چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت 69 روپے بڑھ کر 72 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ 50سے زائد مختلف برینڈڈ کے شیمپو ، صابن، کریم کی قیمت میں بھی 20 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔ چہرے پر لگانے والی کریم کے 70 ایم ایل جار کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ ہوا۔ 217 روپے کی کریم کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا غائب ‏

فیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا غائب...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) مہنگائی کے ماروں کے لیے ایک اور بری خبر  ہے کہ  فیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز سے آغا غائب  ہو گیا۔ فیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز پر  فلور ملز مالکان نے آٹے کی سپلائی بند کر رکھی ہے ۔ ماہ رمضان میں سستی اشیائے خوردونوش فراہم کرنے کے حکومتی وعدے وفا نہ ہو سکے ،  یوٹیلٹی اسٹور پر ایک ایک کر کے اشیائے خوردونوش غائب ہونے لگیں۔ پہلے دالیں، مشروبات ،بیسن، چینی اڑن چھو ہوئی ، اب  چراغ لیکر کر بھی  ڈھونڈو تو آٹا نہیں مل رہا، مہنگائی جلتی پر تیل ڈال رہی ہے عوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز