Tag Archives: یونیورسٹی

وزیر اعظم یونیورسٹی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پروفیسر عطا الرحمان ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ ٹاسک فورس

وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کا قیام کیلئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۰ شام ۸:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام سے متعلق  عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پروفیسر عطا الرحمان کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس پر بریفنگ دی ۔ اجلاس میں وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ  نالج اکانومی کی جامع پالیسی کا مسودہ  تیار کر لیا گیا ہے، آسان کاروبار کے حوالے سے  دستاویزات کی تیاری بھی مکمل ہے، دونوں دستاویزات جلد سرمایہ کاری بورڈ کو پیش کی جایئں گی۔ اس موقع پر عمران خان  نے کہا کہ سائنس و ٹیکنالوجی کی ترویج کے لئے  اقدامات قابل ستائش ہیں ، انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیویارک یونیورسٹی چیلسی کلنٹن نیوزی لینڈ

منافرت پھیلانے کا الزام ، نیویارک یونیور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ دن ۹:۳۱ دن

 نیو یارک (92 نیوز) نیویارک یونیورسٹی کے طلبہ سابق امریکی صدر کی بیٹی چیلسی کلنٹن پر برہم ہو گئے۔ نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کے قتل عام کا الزام ان پر دھر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بل کلنٹن کی صاحبزادی چیلسی کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید افراد کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب میں شریک تھیں۔ اس موقع پر وہاں موجود طلبہ نےانہیں گھیر لیا اور الزام لگایا کہ ان کی متنازعہ بیان بازی کی وجہ سے پچاس افراد شہید کر دیئے گئے۔ ایک مشتعل طالبہ لین دیوک نے چیلسی کو سانحہ کرائسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرتضیٰ وہاب

سندھ کے ڈاکٹرز کو پنجاب کے ڈاکٹرز کے براب...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ  سندھ کے ڈاکٹرز کو پنجاب کے ڈاکٹرز کے برابر تنخواہ و مراعات ملیں گی۔ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے گا۔ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارت کا پاکستان کیخلاف شر انگیز پراپیگنڈا ہے ، بھارت کیخلاف بھارتی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے ۔ مسئلہ کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی رائے شماری کی قرارداد پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔

تازہ ترین ویڈیوز

ریسکیو 1122

سیاحوں کی امدادی کارروائیوں کیلئے مری می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ دن ۱۰:۲۲ دن

مری ( 92 نیوز) برفباری سمیت قدرتی آفات میں پھنسے سیاحوں کی مدد کیلئے مری میں ریسکیو اہلکاروں کی ٹریننگ کا آغا زہو گیا ، ریسکیو 1122 اور پنجاب بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سنو ہائیکنگ کا اہتمام کیا گیا۔ پنجاب بھر سے ریسکیو ارکان کے علاوہ کالجز ویونیورسٹی کی طالبات نے بھی شرکت کی جبکہ اسکاؤٹس ایسوسی ایشن  گھوڑاگلی نے بھی سنو ہائیکنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ سنو ہائیکنگ مری اور گلیات  کے برفانی پہاڑوں اور مشکل ترین راستوں پر کی گئی اس دوران خواتین ریسکیو ارکان نے پاکستان کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل سیزن فور یونیورسٹی کرکٹ

کراچی میں پی ایس ایل سیزن فور کی رونقیں شر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں پی ایس ایل سیزن فور کی رونقیں لگ گئیں۔ یونیورسٹی کے طلبا نے بھی میچز دیکھنے کےلئے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں۔ ملک بھر میں پی ایس ایل کی دھوم مچ گئی ہے۔ کراچی والے بھی خوب پرجوش ہیں۔ کرکٹ کے شوقین طلباء نے میچز دیکھنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ کسی نے دوستوں  کے ساتھ میچ دیکھنے کا پروگرام بنایا ہے تو کوئی اہلخانہ کے ساتھ چھکے اور چوکوں کے مزے لے گا۔ سب ہی  اپنی اپنی من پسند ٹیموں کو سپورٹ کر رہے ہیں اور کچھ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے گن گا رہے ہیں۔ طالب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز