Tag Archives: یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد


تعلیمی اداروں ، بندش ، یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد ، ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس ، آن لائن ایجوکیشن سسٹم

تعلیمی اداروں کی بندش،یونیورسٹی میڈیکل ا...

03 مارچ, 2020 11:26 شام 11:26 شام

 فیصل آباد (92 نیوز) تعلیمی اداروں کی بندش پر یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد کا انقلابی اقدام سامنے آ گیا۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی طالبات کیلئے آن لائن ایجوکیشن سسٹم شروع کر دیا۔ اقدام طلباء و طالبات کی تعلیم متاثر ہونے سے بچانے کیلئے اٹھایا گیا ۔ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد اقدام اٹھانے والا ملک کا پہلا میڈیکل کالج ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز