Tag Archives: یوم سیاہ


سانحہ 12 مئی ، 13 سال ، بیت ، سندھ ، وکلا برادری ، یوم سیاہ

سانحہ 12 مئی کو 13 سال بیت گئے

05 مئی, 2020 9:57 دن 9:57 دن

 کراچی (92 نیوز) سانحہ 12 مئی کو 13 سال بیت گئے۔ سندھ کی وکلا برادری آج یوم سیاہ منا رہی ہے۔ بارہ مئی 2007 کراچی کی تاریخ کا بدترین دن تھا جس دن کراچی کی سڑکوں پر خون بہایا گیا۔ دن دہاڑے گولیاں برسائیں گئیں۔ مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں پچاس سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ بارہ مئی 2007 کو معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں وکلا سے خطاب کرنا تھا۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن ٹولیوں کی شکل میں ایئرپورٹ جارہے تھے۔ ایم اے جناح روڈ پر متحدہ قومی موومنٹ کا جلسہ تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز