Tag Archives: یوم آزادی

بھارت یوم آزادی پاکستان یوم سیاہ ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹر اکاؤنٹ ڈی پی بلیک

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کے یوم آزا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستانی صارفین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پیز بلیک کر دیں۔ پندرہ اگست یوم سیاہ کے حوالے سے ہیش ٹیگز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ پاک فوج کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے رات بارہ بجتے ہی اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ کر دیں۔ میجر جنرل آصف غفور نے بھی اپنے ذاتی اکاؤنٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک وطن کے یوم آزادی کا جشن دنیا بھر میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

 نئی دہلی (92 نیوز) پاکستان کو دنیا کے نقشے پر آئے بہتر برس ہو گئے۔ پاک وطن کے یوم آزادی کا جشن دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ بھارت، سعودی عرب اور روس میں پاکستانی سفارتخانوں میں پرچم کشائی کی پروقار تقاریب منعقد ہوئیں۔ دنیا بھر میں آباد پاکستانی کمیونٹی جوش و جذبے سے چودہ اگست کا جشن منارہی ہے۔ خوشی کے اس موقع پر کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یک جہتی بھی کیا جارہا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو یوم آزادی کے حوالے سے انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ۔ ڈپٹی ہائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم آزادی 73واں یوم آزادی دن آغاز توپوں

73واں یوم آزادی، دن کا آغاز توپوں کی سلامی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں73 ویں یوم آزادی کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں توپوں کی سلامی دی گئی اور ملکی ترقی و سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت میں  اکتیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے نعرہ تکبیر  اللہ اکبر کے  نعرے لگائے گئے۔ صوبائی دارالحکومت  لاہور میں بھی اکیس توپوں کی سلامی دی گئی ۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ کراچی میں پاک بحریہ  کے سینیٹر پی این ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم آزادی ، یوم یکجہتی کشمیر کے طورپر من...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) یوم آزادی  ،  کشمیریوں کی آزادی  کے نام، وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں قیام کریں گے جہاں  ان کی  آزاد کشمیر کی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی ،  کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مختلف جماعتوں کی اسلام آباد میں ریلیاں نکالنے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں جب کہ  ’کشمیر بنے گا پاکستان‘یوم آزادی کا لوگو بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یوم آزادی امسال یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائیگا ، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرایا جائیگا ، فضا میں کشمیر بنے گا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم آزادی جشن بانی پاکستان مزار درو دیوار صفائی

یوم آزادی کا جشن، بانی پاکستان کے مزار ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

کراچی (92 نیوز) وطن عزیز کے تہترویں یوم آزادی کے جشن کیلئے گلی محلوں کو سجانے کے ساتھ ساتھ بانی پاکستان کے مزار کے درو دیوار کی صفائی اور تزئین و آرائش کا کام بھی زوروں پر ہے۔ وطن عزیز کی آزادی کا جشن قریب آتے ہی بانی پاکستان قائد اعظم کی آخری آرام گاہ  کی تزین و آرائش شروع کردی گئی اور مزار قائد کی  خوبصورتی کو چار چاند لگانے کا کام بھرپور طریقے سے جاری ہے ۔ سنگ مرمر کی جالیوں، فرش اور دیواروں کی دھلائی، مزار کے مختلف احاطے، فواروں کی مرمت اور رنگ و روغن سمیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی عوام 243 واں یوم آزادی جوش و جذبے منایا

امریکی عوام نے اپنا 243 واں یوم آزادی بھرپ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی عوام نے اپنا 243 واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبےسے منایا اور قومی دن کے موقع پر واشنگٹن میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آزادی کی تقریبات کا آغاز فوجی پریڈ سے ہوا جس میں ہزاروں یونیفارم پہنے مرد وخواتین نے حصہ لیا۔ فرسٹ سلیوٹ ٹو امریکا تقریب کا افتتاح صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کبھی بھی اور کہیں بھی بیان کی گئی اچھی سے اچھی کہانی کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔ کافی لوگوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا عوام آج دو سو تنتالیسواں یوم آزادی

آج امریکا کا دو سو تنتالیسواں یوم آزادی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا کی عوام آج اپنا دو سو تنتالیسواں یوم آزادی منا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سلوٹ ٹو امریکا تقریب میں فوجی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔ جشن آزادی کی مرکزی تقریب واشنگٹن میں منائی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس کے سامنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سلیوٹ ٹو امریکا پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں عسکری قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔ بلیو اینجلز اور صدارتی طیارہ ایئر فورس ون فلائی پاسٹ کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی ٹینک اور عسکری سازو سامان کی نمائش کی جائے گی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز