Tag Archives: یوسف عباس

یوسف عباس ‏ نیب ‏ ‏16 دسمبر لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور ہائیکورٹ ‏ چودھری شوگر ملز ‏ منی لانڈرنگ

یوسف عباس کی دخواست ضمانت پر سماعت ، نیب س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ دن ۱۰:۱۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں چودھری شوگر ملز  اور منی  لانڈرنگ میں گرفتار  یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر سماعت  ہوئی ، عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،  دائر درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست گزار نے کہا کہ  شریف خاندان ایک کاروباری  خاندان  ہے ،  کو نیب چوہدری شوگر مل منی لانڈرنگ انکوائری میں گرفتار کیا گیا ،  چودھری شوگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری شوگر ملز مریم اور یوسف لاہور ‏ ‏92 نیوز چودھری شوگر ملز کیس ‏ مریم نواز یوسف عباس احتساب عدالت جوڈیشل ریمانڈ

مریم اور یوسف کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو روز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ دن ۱۱:۲۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) احتساب عدالت لاہور نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم اور یوسف کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی ۔ جیل واپسی سے قبل مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی گئی ، مریم نواز نے نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور بات کرتے ہوئے رو پڑیں ۔ مریم نواز اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل  احتساب عدالت لاہور پیش کیا گیا  ، احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان  نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے استفسار کیا کہ ریفرنس  کب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ یوسف عباس ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏14 روز کی توسیع لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ چودھری شوگر ملز

مریم نواز ، یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

لاہور ( 92 نیوز ) احتساب عدالت لاہور نے  چودھری شوگر ملز اسکینڈل کیس میں مریم نواز شریف اور یوسف عباس کے  جوڈیشل ریمانڈ میں  14 روز کی توسیع کر دی ۔ مریم نواز اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے  احتساب  عدالت لاہور پیش کیا گیا ،احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی ،  دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ  ریفرنس کب تک دائر کیا جائے گا جس پر  نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ  ریفرنس تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوچکاہے ۔ عدالت نے ملزموں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ یوسف عباس ‏ جوڈیشل ریمانڈ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ چودھری شوگر ملز ‏

مریم نواز اور یوسف عباس کوجوڈیشل ریمانڈ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۴ شام ۱:۱۴ شام

لاہور ( 92 نیوز ) چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس  کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نیب کی جانب سے ملزموں کےجسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی گئی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے  مریم نواز اور یوسف عباس کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ عدالت کی جانب سے چودھری شوگر ملز کا میمورنڈم آف ایسوسی ایشن طلب کیا گیا جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ موجود نہیں لیکن ابھی  فیکس کے ذریعے منگوا لیتے ہیں جس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری شوگر ملز ، کیس ، مریم نواز ، یوسف عباس ، جسمانی ریمانڈ ، سات روز ، توسیع

چودھری شوگر ملز کیس ، مریم نواز اور یوسف ع...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۲ شام ۷:۳۲ شام

 لاہور (92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے ملزموں کو پچیس ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران احتساب عدالت کے فاضل جج ن لیگی کارکنوں کی نعرے بازی پر برہم ہو گئے اور چیمبر میں واپس چلے گئے۔ میڈیا سے غیررسمی بات چیت میں مریم نواز نے کہا کہ مجھے سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا، جلسے کر رہی تھی اس لیے قید کیا جانا ضروری تھا۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ یوسف عباس ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز چودھری شوگر ملز کیس ‏ نیب

مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں  14روز کی توسیع کر دی گئی  ،عدالت نے کیس کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں  نیب کی جانب سے مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت لاہور  میں پیش کیا گیا ، نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ کی جانب سے ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں  15روز کی توسیع کی استدعا کی گئی ۔ عدالت کی جانب سے ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز  کی توسیع  کی گئی اور ملزموں کو 18 ستمبر کو دوبارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز ، یوسف ع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) شریف خاندان کے افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس شریف کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کے لیے  متعلقہ بینکوں کو جلد لیٹر لکھے جائیں گے۔ گزشتہ روز چودھری شوگر ملز میں نوازشریف کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا تھا اور انہیں نیب کا سوالنامہ کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس مریم نواز یوسف عباس جسمانی ریمانڈ نیب

چودھری شوگر مل کیس ، مریم نواز اور یوسف عب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت نے چودھری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے دونوں ملزموں کو 21 اگست کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کی ہدایت  کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور لیگی رہنما مریم نواز اور یوسف عباس کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں فاضل جج نعیم ارشد نے رمضان شوگرملز اور چودھری شوگر ملزم میں مبینہ منی لانڈرگ کیس کی سماعت کی۔ کمرہ عدالت پہنچنے پر مریم نواز کے شوہر اور انکے چچازاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف آئی اے امیگریشن یوسف عباس ای سی ایل

ایف آئی اے امیگریشن نے یوسف عباس کو ای سی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے شہباز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو ای سی ایل میں نام شامل ہونے پر روک لیا۔ یوسف عباس اورعزیزعباس شریف پی آئی اے کی پروار پی کے سیون فورسیون  سے حج کےلئے جارہے تھے۔ دونوں بھائی نیب انویسٹی گیشن سیل کو  مطلوب تھے۔ امیگریشن نے نیب حکام کو آگاہ کر دیا۔ دونوں بھائیوں کے خلاف نیب میں چودھری شوگر ملز کے حوالے سے کیس چل رہا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز