Tag Archives: یقین دہانی ‏


ٹرمپ، جلد پاکستان، دورے، یقین دہانی، شاہ محمود قریشی، اسلام آباد ، 92 نیوز

ٹرمپ نے جلد پاکستان کے دورے کی یقین دہانی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۲۵ شام ۲:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ٹرمپ نے جلد پاکستان کے دورے کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات مفید رہی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایف اے ٹی ایف کا معاملہ اٹھایا، تنازع جموں و کشمیر اور جاری صورتحال ٹرمپ کے سامنے رکھی، امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا۔

تازہ ترین ویڈیوز