Tag Archives: یاسین ملک


کشمیری یاسین ملک اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز حریت رہنما ‏ رضیہ سلطانہ ننھی پری

کشمیری مر رہے ہیں ، ہماری مدد کریں ، یاسین...

09 ستمبر, 2019 3:23 شام 3:23 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی ننھی بیٹی رضیہ سلطانہ نے بھی کشمیریوں کے لئے اپیل کر دی ، ننھی پری نے کہا کہ  کشمیری مر رہے ہیں ، ہماری مدد کریں ۔ ننھی رضیہ سلطانہ نے اپنی  اپیل میں کہا کہ  ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ، بھارت نے کشمیر میں 30 دن سے کرفیو لگا رکھا ہے، کشمیریوں کے پاس خوراک، دودھ اور پانی نہیں۔ ننھی بچی کا مزید کہنا تھا کہ   مقبوضہ کشمیر میں بچے اسکول نہیں جاپارہے، کیا آپ ہماری مدد کریں گے یا نہیں؟۔

تازہ ترین ویڈیوز