Tag Archives: یاسمین راشد ‏


دس بار ، وضاحت ، نواز شریف ، میڈیکل رپورٹس ، جعلی ، یاسمین راشد

دس بار وضاحت دے چکی نواز شریف کی میڈیکل رپ...

09 ستمبر, 2020 11:34 شام 11:34 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کہتی ہیں دس بار وضاحت دے چکی کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا میڈیکل بورڈ کو بے وقوف نہیں بنایا گیا۔ بڑی اچھی بات ہے نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں۔ اگر نواز شریف نے سیاست کرنی ہے تو ملک میں واپس آئیں۔

تازہ ترین ویڈیوز