Tag Archives: یاسر شاہ ‏

یاسر شاہ، قومی ٹیسٹ اسکواڈ، ریلیز، مشتاق احمد، زیرنگرانی پریکٹس، لاہور، 92 نیوز

یاسر شاہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، مشتاق...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

لاہور (92 نیوز) لیگ اسپنر یاسر شاہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا، پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی، یاسر شاہ اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کی زیرنگرانی پریکٹس کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق یاسر شاہ 16 دسمبر کو قومی کرکٹ ٹیم کو کراچی میں دوبارہ جوائن کرلیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ سابق ٹیسٹ اسپنر مشتاق احمد کی گزشتہ ہفتے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے تقرری کی گئی تھی۔ معاہدے کے مطابق مشتاق احمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یاسر شاہ قسمت کی دیوی ایڈیلیڈ 92 نیوز

یاسر شاہ پر قسمت کی دیوی مہربان، بیٹنگ می...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۲ شام ۲:۰۲ شام

ایڈیلیڈ ( 92 نیوز)  کہتے ہیں قسمت بھی بہادروں کا ساتھ دیتی ہے ، یہ مثال  پاکستانی اسپنر یاسر شاہ پر صادق آتی ہے ، ایڈیلیڈ ٹیسٹ  کی پہلی اننگز  میں کیرئیر کی  پہلی  سنچری بنانے والے یاسر شاہ کا قسمت نے خوب ساتھ دیا  ، اسپنر کو ایک نہیں ،دو  نہیں پانچ پانچ مواقع ملے۔ جو کام پاکستان ٹیم کا ٹاپ آرڈر  ، مڈل آرڈر نہ کر سکا وہ ٹیل اینڈر ز پر کھیلنے والے یاسر شاہ نے کر دکھایا ، یاسرشاہ باؤلنگ میں کارکردگی تو نہ دکھا سکے لیکن بیٹنگ میں ان کا بلا خوب چلا  ، یاسر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دورہ آسٹریلیا پاکستانی ٹیم لاہور ‏ ‏92 نیوز بابر اعظم قومی ٹیم کپتان چیف سلیکٹر ‏ ہیڈ کوچ ‏ مصباح الحق ‏ پی سی بی ‏ پریس کانفرنس ‏ فخر زمان ‏ امام الحق ‏ حارث سہیل ‏ آصف علی ‏ عماد وسیم شاداب خان محمد عامر ‏ افتخار احمد ‏ خوشدل شاہ ‏ محمد عرفان محمد رضوان موسیٰ خان عثمان قادر ‏ وہاب ریاض ‏ ٹیسٹ میچز ‏ سیریز ‏ ‏16 رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم ‏ اظہر علی عابد علی اسد شفیق حارث سہیل افتخار احمد عمران خان سینئر امام الحق کاشف بھٹی محمد عباس موسیٰ خان ‏ نسیم شاہ ‏ شاہین شاہ آفریدی شان مسعود یاسر شاہ

دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

لاہور (92 نیوز) دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ چیف سلیکٹر  و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے  پی سی بی میں پریس کانفرنس  کے دوران کھلاڑیوں  کے نام  بتائے ، مصباح الحق نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹی 20 اسکواڈ  کی قیادت بابر اعظم کریں گے ، فخر زمان ، امام الحق ، حارث سہیل ، آصف علی ،  عماد وسیم ، شاداب خان ، محمد عامر ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ  ،محمد عرفان، محمد رضوان، موسیٰ خان، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، اظہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۸:۱۹ شام ۸:۱۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی قومی ٹیسٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی دو درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے ۔ کپتان سرفرازاحمد اور اسد شفیق کی رینکنگ میں بہتری آ گئی ۔ باؤلرز میں یاسر شاہ پندرہویں نمبر پر آ گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز