
ہیڈ کوچ محسن حسن خان نے مصباح الحق کے تین ...
کراچی (92 نیوز) سابق چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ محسن حسن خان نے مصباح الحق کے تین عہدے رکھنے کی مخالفت کر دی۔ سابق چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ محسن حسن خان کی کراچی پریس کلب آمد ہوئی۔ انہوں نے دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کی شکست پر ٹیم میجمنٹ کو ذمہ دار قرار دیا اور ساتھ ہی مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کی کارکردگی پر سوال بھی اٹھا دئیے۔ محسن خان نے سرفراز احمد کے ساتھ ہونے والے نارو اسلوک کی بھی بات کی ۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز کو تین فارمیٹ کی کپتانی دیکر ان کی … Read More