Tag Archives: ہیٹ ویو


کراچی کے مختلف حصوں میں کالی گھٹائیں ، ہل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی  شہر کے مختلف حصوں میں  ہلکی بارش اور  کالی گھٹائیں چھاگئیں  جس سے گرمی کی شدت کم ہو گئی جب کہ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ شہر قائد میں ستمبر ستمگر  ثابت ہوا ، تقریباً سارا مہینہ  گرم رہا اور شہری  ستمبر میں بھی  اگست کی گرمی برداشت کرتے رہے ،  آج کا سارا دن گرم رہا ، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا اور شہریوں کے پسینے چھوٹ گئے ۔ شام کے  وقت ایک دم کالی گھٹائیں اٹھیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں چھا گئیں ، ہلکی بارش بھی ہوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز