Tag Archives: ہیٹرک

پاکستانی ، باکسر ، عثمان وزیر ، فائٹ ، ہیٹرک

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی فائٹ جیتنے ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۸ شام ۲:۰۸ شام

 بینکاک (92 نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے فتح کی ہیٹ ٹرک کر لی۔ عثمان وزیر نے تیسری انٹرنیشنل فائٹ اپنے نام کر لی۔ پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی باکسر نے پروفیشنل کیریئر کی تیسری انٹرنیشنل فائٹ اپنے نام کی ہے۔ عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے ٹاپ رینکنگ باکسر اتاپون بائن کو دھول چٹائی۔ پاکستانی باکسر نے ورلڈ رینکنگ کی فائٹ جیت کر فتوحات کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کر لی ہے۔ پاکستانی باکسر نے جیت کے لیے دعائیں کرنے کے لیے پوری قوم کا شکریہ ادا کیا۔ عثمان ویز نے اپنی جیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے شارجہ میں منتقل ہو گیا ۔ دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے  چوتھے ایونٹ میں سرفراز الیون نے  کامیابیوں کی ہیٹرک کر لی ، فاتح ٹیم کےریلی روسو 67 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر  ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی  ، ملتان کی ٹیم  نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے ۔ اوپنر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز