Tag Archives: ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا ‏

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے واہ نوبل کیمیکل فیکٹری میں یوریا پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ پی او ایف واہ میں یوریا پلانٹ کا منصوبہ 8 ماہ کی انتہائی قلیل مدت میں مکمل ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیا پلانٹ کم لاگت جدید ترین سلور کیٹالسٹ ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔ نئے پلانٹ کی تنصیب سے پیداواری لاگت میں کئی گنا کمی ہو گی۔ آرمی چیف نے پی او ایف نمائش مرکز کا بھی دورہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ۔ اجلاس میں حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے میں پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی ۔ تمام وزارتوں اور ڈویژن کے ذریعے حکومتی اثاثہ جات تک معلومات کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے میں پیشرفت پر بریفنگ دی جائے گی۔ ایئربلیو کمپنی کی ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کے تجدید کی منظوری ایجنڈے میں شامل  ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز