Tag Archives: ہیوسٹن


امریکا ، ہیوسٹن ، چینی قونصلیٹ ، بند ، حکم

امریکا نے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرن...

07 جولائی, 2020 10:23 شام 10:23 شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا اور چین کے تعلقات مزید بگڑ گئے۔ امریکا نے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے اورمتعلقہ سفارتی اہلکاروں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے قونصلیٹ بند کرنے کے مطالبے کو جارحانہ اقدامات میں غیرمعمولی اضافہ اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ چین نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا اپنا غلط فیصلہ فوری واپس لے ورنہ چین بھی مناسب اور ضروری رد عمل دے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز