Tag Archives: ہیلی کاپٹر ‏


کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، باسکٹ ب...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

کیلیفورنیا ( 92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں  باسکٹ بال پلیئر کوبی برائنٹ بیٹی سمیت ہلاک ہو گئے،، کوبی برائنٹ اپنے نجی ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہے تھےکہ  تکنیکی خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ امریکا کے  لیجنڈری باسکٹ بال پلیئر  کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے، کوبی برائنٹ کی   موت کی خبر  پر اسپورٹس کے حلقوں میں   سوگ کی فضا موجود ہے۔ امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کی  ہلاکت پر سابق  پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر سمیت دنیا بھر کے  کرکٹرز نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز