Tag Archives: ہیلمٹ ‏

فیصل آباد ‏ ہیلمٹ ‏ خاطر خواہ نتائج ‏ ‏92 نیوز حادثات سے بچاؤ ‏ پٹرول پمپ مالکان ‏

فیصل آباد میں ہیلمٹ مہم خاطر خواہ نتائج ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۸ دن ۹:۴۸ دن

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد میں موٹر سائیکل سواروں کے تحفظ اور حادثات سے بچاؤ کیلئے شروع کی جانیوالی ہیلمٹ مہم خاطر خواہ نتائج  نہ دے سکی  ، پٹرول پمپ مالکان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہیلمٹ کے بغیرپٹرول فراہم نہ کرنے کی ہدایت ایک کان سے سنی دوسرے سے نکال دی۔ فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے اشتراک سے 25 نومبر سے ہیلمٹ پہننا ضروری قرار دیا گیا ، پابندی پر عملدرآمد کیلئے  شہر کے 42 پٹرول پمپس مالکان کو ہدایت کی گئی کہ وہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فراہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملکی دفاع پاک فضائیہ چیف ڈیزائنر یانگ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جنگی مہارت اے ای ایس اے پائلٹ ہیلمٹ

پاک فضائیہ کی شان جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کی شان جے ایف 17تھنڈر بلاک تھری کی تیاری اخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ چیف ڈیزائنر یانگ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری سے جنگی مہارت میں اضافہ ہو گا۔ جے ایف 17 بلاک تھری عالمی منڈیوں میں موجود چوتھی جنریشن کے لڑاکا طیاروں کا ہم پلہ ہو گا اور جزوی طور پراسٹیلتھ خوبیوں سے بھی لیس ہو گا۔ بلاک تھری کی کامیاب تیاری سے پاک فضائیہ کو پانچویں جنریشن کے طیاروں کی جانب پیشرفت میں بھی مدد ملے گی۔ جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن بلاک تھری چوتھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی ‏

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

رانچی ( 92 نیوز) فوجی کیپ پہن کر میدان میں اترنے والی بھارتی ٹیم کو  تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 32 رنز سے دھول چٹادی۔ مسلسل دو میچ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹوپی پہننا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلیا کے 313رنز کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 281رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کی شاندار سنچری  ، مین آف دی میچ قرار پائے۔ رانچی کے میدان میں  تیسرے ون ڈے کے دوران بھارتی فوج کی کیپ سر پر پہننا بھی انڈین کرکٹ ٹیم کے  کسی کام نہ آسکا اور32رنز سے شکست نے انکا استقبال کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز