Tag Archives: ہیرے جواہرات برآمد

نیب ، مشیر باغات میئر کراچی ،گھر چھاپہ ،بڑا خزانہ ،ہیرے جواہرات برآمد کراچی ،92 نیوز

نیب کا مشیر باغات میئر کراچی کے گھر چھاپہ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۴ دن ۷:۵۴ دن

کراچی (92 نیوز) نیب نے میئر کراچی کے مشیر باغات کے گھر چھاپہ مار کر بڑا خزانہ اور ہیرے جواہرات برآمد کرلیے۔ ایک سے بڑھ کر ایک گاڑی، تیجوریاں ہی تیجوریاں، جدید اور مہنگا ترین اسلحہ، محل جیسا گھر، لگژری واش روم ،سب کچھ پکڑا گیا۔ نیب راولپنڈی نے کراچی بیورو کی معاونت سے لیاقت قائم خانی کی اس رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر خزانہ ریکور کر لیا۔نیب کے مطابق لیاقت قائم خانی کے گھر سے8 لگژری گاڑیاں،قیمتی ہیرے171تولے،جدید اسلحہ،پرائز بانڈز کے علاوہ کراچی اور لاہور کے بنگلوں کی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ 6 سے 4 فٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز