Tag Archives: ہڑتال


حکومت ، مذاکرات ، کامیاب ، ٹرانسپورٹرز ، ہڑتال ، ختم ، اعلان

حکومت اور ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات کامیاب...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

 کراچی (92 نیوز) حکومت اور ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ گڈزٹرانسپورٹرزنے وفاق اور سندھ حکومت کی یقین دہانی کے بعد آٹھ روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز کے جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ ٹرانسپورٹرز کو بلاجواز تنگ کرنے والے پولیس افسران کےخلاف ایکشن ہو گا۔ ایکسل لوڈ پرآج سے ہی عملدرآمد شروع ہو گا۔ گورنرسندھ سے پہلے سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے بھی ٹرانسپورٹرز سے ملاقات کی۔ ٹرانسپورٹرز کا ڈرائیونگ لائسنس فیس میں کمی کا مطالبہ تسلیم کیا۔ یقین دہانی کروائی کہ محکمہ ٹرانسپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز