Tag Archives: ہٹ دھرمی ‏

کرتارپور ، راہداری ، معاہدہ ، بھارتی ، ہٹ دھرمی ، پاکستان ، مسودے ، اعتراض

کرتارپور راہداری معاہدہ پر بھارتی ہٹ دھر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) کرتارپور راہداری معاہدہ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ پاکستان کے بھیجے معاہدے کے مسودے پر اعتراض اٹھا دیا۔ یاتریوں کیلئے 20 ڈالر سروس چارجز کی معاہدے میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے مابین کرتارپور راہداری معاہدے کے مسودوں کا تبادلہ ہوا ۔ معاہدے کے مسودوں میں معمولی اختلاف ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرتارپور راہداری معاہدے پر اتفاق کے لیے سفارتی چینلز سے رابطہ موجود ہے ۔ راہداری معاہدے پر دستخطوں کیلیے تاریخ کا تعین نہیں ہوا ۔ معاہدے پر دستخط زیرو پوائنٹ کے مقام پر ہوں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی وزیراعظم ‏ وزیر خارجہ ‏ پاکستانی ہم منصب‏ پیشکش قبول اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سفارتی محاذ ‏ بھارت ‏ ہٹ دھرمی ‏ پاکستان اور بھارت ‏ شاہ محمود قریشی ‏ عمران خان ‏ کشمیر دہشت گردی ‏ نریندرمودی ‏ جے شنکر ‏

بھارتی وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے پاکستا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سفارتی محاذ پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی ، بھارت ہٹ دھرمی ترک کرنے پر مجبور ہو گیا ۔ بھارتی وزیراعظم ‏اور وزیرخارجہ نے پاکستانی ہم منصبوں کو جوابی خط لکھ ڈالے جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ‏جامع اور ازسرنو مذاکرات کی پیش کش کو قبول کرلیا۔ پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ ہٹ دھرم بھارت کی ہندو انتہاپسند حکومت بھی مذاکرات کی پیش کش  قبول کرنے کی مجبور ہو گئی۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بھارتی ہم ‏منصبوں کوخطوط کے ذریعےکشمیراوردہشت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت

بھارت نے آبی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ شام ۱۲:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )پاکستان کے قیام امن کیلئے اقدامات  کے باوجود بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے ۔ بھارت  نے آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے دریاؤں کا پانی روک  لیا ۔ بھارت کی جانب سے  پاکستان میں دریائے سندھ کے کنارے بننے والے منصوبوں کے معائنے کیلئے آنے والی اپنی ٹیم کا دورہ بھی ملتوی کردیا ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی حکام نے بغیرکوئی تاریخ بتائےدورہ پاکستان ملتوی کیا۔ ادھرحکام کاکہناہےکہ اب  یہ دورہ مارچ 2020میں ہی ممکن ہوگا۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نےجنوری کےاختتام پربھارت میں دریائےچناب کےکنارےشروع کیے گئے منصوبوں کامعائنہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی وزیر ‏

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے بھار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ شام ۸:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث سعودی  عرب کی امن کی کوششیں ناکام ہو گئیں ، سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا۔ عادل الجبیر نے ایک ہفتے کیلئے دورہ پاکستان بھی مؤخر کر دیا، ذرائع کے مطابق سعودی وزیر مملکت نے بھارتی رویے پر دورہ مؤخر کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز