Tag Archives: ہٹلر ‏

ہٹلر ، جرمنی،آج بھارت،جنرل زبیر حیات، لندن،92 نیوز

ہٹلر نے جو جرمنی میں کیا آج بھارت کشمیرمی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۲ دن ۸:۵۲ دن

لندن (92 نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کا کہنا ہے کہ ہٹلر نے جو جرمنی میں کیا،بھارت آج وہ کشمیر میں کررہا ہے، بھارت پر ہندوتوا ذہنیت نے پنجے گاڑ رکھے ہیں ، یہ ذہنیت امن کیلئے خطرہ ہے۔ لندن میں ورلڈ کانگریس فار اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، تقریب سے خطاب میں جنرل زیبر محمود حیات نے کہا کہ بھارت اس وقت بھارتی انتہا پسندوں کے ہاتھوں جکڑا ہوا ہے، مسلمان، عیسائی، سکھ اور دلت بھارت میں غیر محفوظ ہیں، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی خطے کا ہٹلر ہے، فردوس عاشق اعوان

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۴۰ شام ۴:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا مودی خطے کا ہٹلر ہے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مودی انتہا پسندی اور ہندوتوا کے ایجنڈے کو پروان چڑھا رہا ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو کشمیر کی صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہوچکی ہے۔ کشمیر کاز کیلئے ہم سب کو اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راج ٹھاکرے

راج ٹھاکرے نے پلوامہ میں ہلاک فوجیوں کو س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۲۰ شام ۴:۲۰ شام

ممبئی ( 92 نیوز) پلوامہ ڈرامہ خود بھارت میں بری طرح بے نقاب ہونے لگا، مودی سرکار کی جانب سے الزام پاکستان پر تھونپنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہو گئیں ،  راج ٹھاکرے نے بھی پلوامہ میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دیدیا۔ انتہاپسندتنظیم مہاراشٹرنَوونِرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پلوامہ حملے میں مارے گئے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دے دیااور بولے کہ  حملے کے وقت وزیراعظم نریندرمودی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے،  جو حملے کی خبر آنے کے بعد بھی جاری رکھی گئی۔ راج ٹھاکرے نے مطالبہ کیا کہ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز