Tag Archives: ہٹا

پی سی بی ، سرفراز ، ٹیسٹ ، ون ڈے ، کپتانی ، ہٹا

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر عل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

لاہور (92 نیوز) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی کپتان مقرر کر دیئے گئے جبکہ ٹی ٹوینٹی کی کپتان بابراعظم کے سپرد کر دی گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی سرفراز کی کپتانی کو لے ڈوبی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی کی قیادت سے ہٹا دیا۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے اور ٹی ٹوینٹی کی کپتانی بابراعظم کو مل گئی۔    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سرفراز احمد کو دونوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر کپتانی سے ہٹایا گیا۔ دورہ آسٹریلیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز