Tag Archives: ہونہار


ہونہار ، آرٹسٹ ، فن پاروں ، مدد ، خواتین ، مسائل ، عکاسی

ہونہار آرٹسٹ کی فن پاروں کی مدد سے خواتین ...

09 ستمبر, 2019 8:53 دن 8:53 دن

 حیدرآباد (92 نیوز) حیدرآباد کی آرٹسٹ فائزہ نے اپنے فن پاروں کے ذریعے خواتین کو درپیش مسائل کو اس انداز سے اجاگر کیا کہ دیکھنے والا ہر شخص اسے حقیقت کے قریب تر تصور کرتا ہے۔ اعلی تعلیم کے حصول اور ملازمت کے لئے گھر سے نکلنے والی خواتین کو معاشرے کی جانب سے درپیش مشکلات کی حیدرآباد کی ہونہار آرٹسٹ فائزہ نے اپنے فن پاروں کی مدد سے بھرپور عکاسی کی ہے۔ سندھ یونیورسٹی کے شعبہ آرٹس اینڈ ڈیزائین سے تعلیم حاصل کرنے والی فائزہ نے اپنے فن پاروں کے ذریعے جہاں عملی زندگی میں قدم رکھنے والی خواتین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز