Tag Archives: ہنگو


ہنگو ،مسافر کوچ ، نامعلوم افراد ، فائرنگ ،6جاں بحق،92 نیوز

ہنگو، نامعلو م افراد کی مسافر وین پر فائر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

 ہنگو (92 نیوز) ہنگو کے علاقہ زرگری میں نامعلوم افراد کی مسافر وین پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ہنگو سے شمشا دین بانڈہ جانے والی مسافر وین کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا اور اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی اہلکار اور پولیس موقع پر پہنچی، لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ہنگو منتقل کیا۔ زخمیوں میں بھی خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ واقعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز