Tag Archives: ہنگامی صورتحال ‏

کراچی ائیرپورٹ ہنگامی صورتحال فرضی مشق ‏92 نیوز

کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا ، جس میں  پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے بھی حصہ لیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی صورتحال میں مسافروں کی حفاظت کیلئے فرضی مشق کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی مشق میں جہاز کی فرضی لینڈنگ، ایمبولینس، فائر بریگیڈ سب کچھ سوا منٹ میں دستیاب، مسافروں کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر کا بھی استعمال کیا گیا۔ ڈائریکٹر اے ایس ایف کراچی ائیر پورٹ عباس میمن کہتے ہیں سیفٹی اولین ترجیج ہے، حفاظتی اقدامات کی ریہرسل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور گردونواح گرج چمک طوفانی بارش نشیبی علاقے زیر آب لاہور ‏ ‏92 نیوز لیسکو ‏ فیڈرز ٹرپ ‏ عوام کی مشکلات ‏ مشکلات بڑھ گئیں ‏ ٹھنڈی ہوا ‏ علی الصبح ‏ بارش کے آثار ‏ موسلا دھار بارش ‏ موٹر سائیکل سوار‏ v انڈر پاسز میٹرو کے پل روڈ ڈیوائیڈر ‏ ہنگامی صورتحال ‏ واسا اسٹاف ‏ چھٹیاں منسوخ ‏ چونیاں ‏ گوجرانوالہ ‏ حافظ آباد ‏ ابرکرم

لاہور اور گردونواح میں گرج چمک کیساتھ طوف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، لیسکو کے 180 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے عوام کی مشکلات بڑھ گئیں۔ گزشتہ  رات سے ہی بادلوں اور ٹھنڈی ہوا نے  شہر کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھا ، علی الصبح سے ہی  بارش کے آثار نمودار ہو گئے جس کے بعد موسلا دھار بارش برسی  جو بعد میں طوفانی بارش کی شکل اختیار کر گئی ۔ طوفانی بارش سے لاہور کی سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے موٹر سائیکل سواروں کیساتھ گاڑی والوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز