Tag Archives: ہنگامی اجلاس ‏


وفاقی کابینہ ، ہنگامی اجلاس، آرمی ایکٹ ، ترمیم ، منظوری

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، آرمی ایکٹ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ کابینہ اجلاس میں آرمی چیف ایکسٹینشن  سے متعلق غور کیا گیا ۔ وزارت دفاع اور وزارت قانون کی جانب سے تیار  کی گئی  آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مسودہ پیش کیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق  وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی ہے۔ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دی گئی ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز