Tag Archives: ہنگامہ

فہمیدہ مرزا

شخصیات کیلئے پارلیمنٹ استعمال نہیں کرنا ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا کہ شخصیات کی خاطر پارلیمنٹ کو استعمال نہیں کرنا چاہئے ،  اپوزیشن کو کس چیز کا خوف ہے جو پارلیمنٹ کو یرغمال بنا لیا  ، سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ  اپوزیشن کے پارلیمنٹ کے اندر رویے کی مذمت کرتی ہوں ،شخصیات کی بجائے سندھ کے بچوں کے لئے ہنگامہ  کرنا چاہئے تھا جو پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز