Tag Archives: ہندو برادری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار دیوالی منا رہی ہے۔ ہندو برادری پٹاخے پھوڑتی ہے اور اپنی رسوم کے مطابق عبادات کرتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد دی۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہمارے تمام ہندو شہریوں کو دیوالی کی خوشیاں مبارک۔ ہمارے تمام ہندو شہریوں کو دیوالی کی خوشیاں مبارک۔ — Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 26, 2019 دیوالی کے تہوار پر اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارکباد دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ہندو برادری ‏ شاہ محمود عمر کوٹ ‏

مودی مسلمانوں کے سامنے کھڑا نہیں ہوسکتا،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

عمر کوٹ ( 92 نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  عمر کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی مسلمانوں کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا  ، میں ہندو برادری کے سامنے کھڑا ہوں ، پاکستان میں مندر ہیں ، مودی نے مقبوضہ کشمیر میں مساجد سنسان کر دیں ۔ عمر کوٹ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  آج کا ہندوستان نہرو اور گاندھی کے سیاسی فلسفے کی نفی کر رہا ہے ،عمران خان پاکستان اور کشمیریوں کا تاریخی مقدمہ لڑنے اقوام متحدہ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن

میرے الفاظ سے ہندوبرادری کی دل آزاری ہوئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  میرے الفاظ سے اگر ہندو برادری کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ میں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  ، بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج کو مخاطب کیا تھا ، میرا ٹارگٹ قطعی ہندو مذہب اور ہندو برادری نہیں تھا۔ فیاض الحسن چوہان کی اقلیتی برادری کے بارے میں گفتگو پر پی ٹی آئی قیادت نے سخت نوٹس لیا تھا ور وزیراعظم عمران خان نے ناراضی کا اظہار کیا تھا جب کہ  سوشل میڈیا پر بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دشمن افواج پاکستان ریلیاں ہندو برادری سول سوسائٹی تاجر برادری

دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۳ شام ۶:۰۳ شام

 کھاریاں (92 نیوز) دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کھاریاں میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی اور جہلم میں ڈسٹرکٹ بار نے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی۔ دیپال پور بار اور ڈسٹرکٹ پریس کلب اوکاڑہ کے زیر اہتمام بھی پاک فوج سے اظہار یک جہتی کےلیے ریلی نکالی گئی۔ وہاڑی میں سبزی منڈی کے آڑھتیوں کا بھی پاک فوج کے حق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز