Tag Archives: ہندو انتہا پسند‏

ہندو انتہا پسند م‏ ہندو انتہا پسند نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز نام نہاد جمہوریت ‏ بھارت ‏ اقلیتوں پر زمین تنگ ‏ سرعام قتل ‏ ہجومی تشدد ‏ عالمی تنظمیں ‏ مسلمان وکیل ‏ ملیشیا ‏ مودی ‏ اقلیتیں غیر محفوظ

ہندو انتہا پسند مسلمانوں اور دلتوں کو سرع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ شام ۱۲:۱۸ شام

نئی دہلی (92 نیوز) نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت میں اقلیتوں پر زمین تنگ کردی گئی ، ہندو انتہا پسند  مسلمانوں اور دلتوں کو سرعام قتل کرنے لگے، بھارت میں بڑھتے ہجومی تشدد پر عالمی تنظمیں بھی بول پڑیں، نئی دہلی کے مسلمان وکیل نے اقلیتوں کو اپنی حفاظت کیلئے ذاتی ملیشیا بنانے کا مشورہ دے دیا۔ مودی کے دوسرے دور میں بھی اقلیتیں غیر محفوظ، ہندو انتہا پسند غنڈوں کے جتھوں کے وحشیانہ حملوں میں اضافہ ہوگیا ، جس سے نہ کوئی مسلمان محفوظ ،نہ دلت اور نہ ہی عیسائی۔ سترہ جون کو جھارکھنڈ میں مسلمان نوجوان تبریز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکہ بھارت ہندو انتہا پسند نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز

امریکہ بھی بھارت کی ہندو انتہا پسندی پر ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ دن ۱۰:۴۵ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) امریکہ بھی بھارت کی ہندو انتہا پسندی پر بول پڑا ، امریکی وزیر خارجہ نے بھارت میں کھڑے ہو کر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا ۔ بھارت کے دو روزہ دورے پر موجود مائیک پومپیو کا کہنا ہے آئیے سب کے لئے مذہبی آزادی کا دفاع کریں۔ بھارت میں ہندتوا راج میں  اقلیتوں پر ظلم کیخلاف امریکی وزیر خارجہ بھی چپ نہ رہ سکے ، مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ مذہبی آزادی کے لیے امریکا اور بھارت کو کھڑا ہونا پڑے گا ۔ پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں لوگوں کے مذہبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لکھنو

لکھنو ، ہندو انتہا پسندوں کا دو کشمیریوں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۵ دن ۸:۱۵ دن

لکھنو ( 92 نیوز) مودی کے بھارت میں کشمیری ہونا بھی جرم ٹھہر گیا ۔ ہندو انتہا پسندوں نے دو کشمیریوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ ہندو انتہا پسندوں نے خشک میوہ جات بیچنے والے دو کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،انتہا پسندوں کا تعلق بی جے پی اور وشوا ہندو دل سے ہے ۔ راہگیروں کے پوچھنے پر انتہا پسندوں نے بتایا کہ دونوں کشمیری ہیں اس لئے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ رد عمل واقعے پر مقبوضہ کشمیر کےسابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ وزیرداخلہ پربرس پڑے۔ اپنے ٹوئیٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز