Tag Archives: ہلاکتیں


دنیا بھر ، کورونا ، ہلاکتیں 2 لاکھ 39 ہزار ، واشنگٹن ، 92 نیوز

دنیا بھر میں کورونا سے تین لاکھ 13 ہزار ہلا...

۰۵ مئی, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے تین لاکھ 13 ہزار ہلاکتیں ہو گئیں۔ متاثرین 47 لاکھ 22 ہزار سے بڑھ گئے۔ امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 89 ہزار 400 سے بڑھ گئی۔ برازیل میں مزید507 ، برطانیہ میں 468، میکسیکو میں 290 افراد ہلاک ، روس میں 119، اٹلی 153، اسپین 104، فرانس میں 96 افراد دم توڑ گئے۔ پیرو 131، کینیڈا 115، بھارت میں مزید 118افراد ہلاک ہوئے۔ 18 لاکھ افراد کورونا سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.