Tag Archives: ہلاکتوں کی تعداد ‏


بھارت ‏ پر تشدد ‏ ہلاکتوں کی تعداد ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز متنازعہ شہریت ‏

بھارت میں پر تشدد مظاہرے ، ہلاکتوں کی تعد...

12 دسمبر, 2019 10:57 شام 10:57 شام

نئی دہلی  ( 92 نیوز) بھارت میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کیخلاف  پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 6  ہو گئی جبکہ  85کے قریب افراد کو  گرفتار کرلیا گیا ۔ ادھر  متنازعہ بل کیخلاف اجمیرشریف کے گدی نشین نے سخت رد عمل دیا۔ بھارت میں فاشسٹ مودی حکومت کے غیر مسلموں کو شہریت دینے کے متنازعہ قانون کیخلاف عوامی غصے  کم نہ ہوا ، مختلف شہروں میں ایک بار پھر مظاہرے کیے گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں  پانچ ہزار سے زائد افراد نے احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کرسڑکیں بلاک کردیں  ۔ مغربی بنگال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز