Tag Archives: ہفتہ وار بریفنگ ‏


بھارت ، منفی پراپیگنڈے ، مظالم ، مقبوضہ کشمیر ، سچ نہیں دبا سکتا ، عائشہ فاروقی ، ہفتہ وار بریفنگ ، اسلام آباد ، 92 نیوز

بھارت منفی پراپیگنڈے، مظالم سے مقبوضہ کش...

07 جولائی, 2020 3:18 شام 3:18 شام

اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت منفی پراپیگنڈے اور مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سچ کو نہیں دبا سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی بربریت، محاصرے، ڈبل لاک ڈاؤن، مواصلاتی بندش کو 332 روز بیت گئے،بھارتی فورسز کی جانب سے جعلی آپریشنز جنگی جرائم، ریاستی دہشتگردی، ماورائے عدالت قتل عام جاری ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر سے گزشتہ روز دنیا کے سامنے جو تصویر گئی اس نے ہلا کر رکھ دیا۔ سوپور میں 3 سالہ بچے کی تصویر انسانیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز