Tag Archives: ہزارہ


plant

ہزارہ موٹروے پرشجرکاری مہم کا آغاز کر دی...

08 اگست, 2020 10:30 دن 10:30 دن

ہزارہ ( 92 نیوز)پہاڑوں کے دامن میں بل کھاتی ہزارہ  موٹروے پرشجرکاری مہم شروع کر دی گئی ۔ ہزارہ موٹروے کے دونوں اطراف 36 کلومیٹر ایریا  پر 2 لاکھ پودے لگائے جائیں گے ،اس حوالے سے ہزارہ موٹر وے شاہ مقصود انٹر چینج پر پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ ہزارہ موٹروے کے دونوں اطراف36 کلومیٹرکے ایریا میں دولاکھ پودے لگانے کےلئے پروقار تقریب کالومیرا کے مقام پرمنعقد ہوئی،صو بائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان اور چیف سیکرٹری کاظم نیاز اور دیگر نے پودے لگا کرمہم کا آغاز کیا۔ شجرکاری مہم میں ضلعی انتظامیہ ، سرکاری افسران اور دیگر تنظیموں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز