Tag Archives: ہریانہ ‏

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی دل ہریانہ لڑکی بھا

قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کے دل کو ہریانہ سے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

لاہور (92 نیوز) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی بھی بھارت کے داماد بننے کو تیار ہیں۔ ہریانہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی سامعہ خان کے دل کو بھا گئی ۔ فاسٹ باؤلر حسن علی 20 اگست کو بھارتی حسینہ کو اپنا شریک سفر بنا لیں گے۔ حسن علی کے قریبی دوست عطاالرحمان نے نکاح کی تصدیق کر دی۔ عطا الرحمان نے بتایا حسن علی اور سامعہ خان کی شادی میں دونوں گھرانوں کی رضامندی شامل ہے۔ ایروناٹیکل انجینئر سامعہ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ دبئی میں ایک نجی ائیرلائن میں فلائٹ انجینئر ہیں۔ حسن اور سامعہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سمجھوتہ ایکسپریس

سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت 14 مارچ تک م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

ممبئی  ( 92 نیوز) سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی سماعت بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پنچکولہ کی عدالت میں ہوئی ،  بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے فیصلہ سنانے کی بجائے کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ پاکستانی  شہری نے سمجھوتہ ایکسپریس واقعے سے متعلق اہم ثبوت ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے درخواست خصوصی عدالت میں  دائر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی تفتیشی ایجنسی نے سوامی اسیم آنند سمیت انتہا پسند ہندوؤں کو مورد الزام ٹھہرایا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز