Tag Archives: ہرنائی ‏

ہرنائی بارشوں سے تباہی ‏92 نیوز ندی نالوں میں تغیانی ‏ مکانات مہندم ‏ ڈپٹی کمشنر ‏ عظیم جان دمڑ ‏ ایمرجنسی نافذ ‏ ایف سی لیویز ‏ امدادی کارروائیاں ‏

ہرنائی میں بارشوں نے تباہی مچادی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

ہرنائی ( 92 نیوز) بلوچستان کے علاقے ہرنائی  میں بارشوں نے تباہی مچادی ، ندی نالوں میں تغیانی آ ئی تو متعدد بند ٹوٹ گئے ، کئی گؤوں متاثراوردرجنوں مکانات مہندم ہوگئے۔ ہرنائی  میں گز شتہ روز ہونے وا لی بارش نے گرمی کا زور تو توڑ دیا مگر طوفانی بارش کے باعث ندی نالوں میں تغیانی آ گئی ، پانی کی شدت سے کئی حفاظتی بند ٹوٹ گئے ، سروتی حفاظتی بند ٹوٹنے سے اخترآباد ،جلال آباد ، کلی مرزا اورکلی لعل خان میں سیلاب آگیا، پانی لوگوں کے گھروں میں بھی داخل ہوگیا ۔ سیلابی صورت حال پر انتظامیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ‏ پنجاب ‏ جل تھل ایک ‏ ‏92 نیوز شدیدگرمی ‏ قدرت مہربان ‏ موسم خوشگوار ‏ خیبرپختونخوا ‏ ہرنائی ‏

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش  سے جل تھل ایک   ہو گیا ۔ شدیدگرمی کے بعد قدرت مہربان  ہو گئی ،  موسم خوشگوار ہونے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ خیبرپختونخوا کے بھی اکثر مقامات پر بادل خوب برسے ، ادھر ہرنائی میں شدید طوفانی ہواؤں اور بارش سے نظام زندگی درہم برہم  ہو گیا جب کہ  سیلابی ریلے کے باعث ہرنائی پنجاب شاہراہ پر ٹریفک معطل اور ، سروتی حفاظتی بند بھی ٹوٹ گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے گرمی کا زور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب سندھ بلوچستان موسم خوشگوار لاہور ‏ ‏92 نیوز ابر کرم ‏ موسم خوشگوار ‏ محکمہ موسمیات ‏ موسلا دھار بارش ‏ کوئٹہ ‏ زیارت سنجاوی چمن دکی ‏ ہرنائی ‏ ندی نالوں میں طغیانی ‏ نشیبی علاقے زیر آب

پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ابر کرم برسا تو گرمی کا زور ٹوٹ گیا  جس سے موسم خوشگوار ہو گیا اور  شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ بلوچستان اور سندھ کے اکثر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں  گرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے  مختلف  علاقوں میں کہیں  گرمی کہیں موسلا دھار بارش کا راج ہے ۔ پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، لاہور اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز