Tag Archives: ہرزہ سرائی ‏

بلدیو کمار ‏ بھارت ‏ پاکستان ‏ ہرزہ سرائی ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز صوبائی وزیر اطلاعات ‏ شوکت یوسف زئی ‏ پی ٹی آئی

بلدیو کمار بھارت میں سیاسی پناہ کیلئے پاک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بلدیو کمار بھارت میں سیاسی پناہ کیلئے  پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگے ، صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بلدیو اب پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ۔ سابق اقلیتی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بلدیو کمار نے بھارت  میں سیاسی پناہ کیلئے پاکستان پر الزامات لگائے کہ  پاکستان میں سکھوں اور ہندوؤں کو ان کے حقوق نہیں مل رہے۔ سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی  نے چند ماہ قبل اپنی فیملی کو لدھیانہ بھیج دیا تھا اور خود12اگست کو3 ماہ کا ویزا لے کر بھارت پہنچے،اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان پانی سندھ طاس بھارتی وزیر نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز وزیر آبپاشی ‏ گجندر سنگھ ‏ شیخاوت ‏ ہرزہ سرائی ‏

پاکستان جانیوالے پانی کو روکنا سندھ طاس م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ دن ۹:۲۸ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی وزیر آبپاشی گجندر سنگھ شیخاوت نے ہرزہ سرائی کی کہ  پاکستان جانے والے پانی کو روکنا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ،پاکستان جانے والے پانی کا رخ موڑنے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ پانی ہمارے کسانوں،انڈسٹریز اور عوام کے استعمال کیلئے ہوگا۔ گجندر سنگھ نے کہا کہ  سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے پانی کا بڑا حصہ پاکستان کو جاتا ہے،پانی روکنا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے،اضافی پانی کو خشک سالی کے دوران حسب ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ سندھ طاس کے نام سے پہچانے جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوتم گمبھیر پاکستان ہرزہ سرائی شاہد آفریدی منہ توڑ جواب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق کرکٹر ‏ سوشل میڈیا ‏ بھارتی مظالم

گوتم گمبھیر کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ دن ۱۰:۳۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق کرکٹر گوتم گمبھیر اور شاہد آفریدی ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ، اس بار دونوں کا سامنا کھیل کے کسی میدان میں نہیں بلکہ سوشل میڈیا  کے پلیٹ فارم پر ہوا۔ کرکٹ کے میدان کے حریف سوشل میڈیا پر بھی ایک دوسرے کے آمنے سامنے  آگئے ،  کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لکھا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے،آخر اقوام متحدہ کس لیے بنی ہے اور وہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم پر کیوں سورہی ہے،صدر ٹرمپ کشمیر پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ریاستی اداروں کے خلاف ہرزی سرائی پر پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی ایم ریاستی اداروں کے خلاف زہر فشانیکرتی ہے ، لہذا پی ٹی ایم رہنماؤں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دیا جائے ، پی ٹی ایم رجسٹرڈ سیاسی جماعت نہیں  اس لئے پابندی عائد کی جائے۔

تازہ ترین ویڈیوز