Tag Archives: ہرا


تیسرے ، آخری ٹیسٹ ، کینگروز ، کیویز ، 279 رنز ، ہرا

تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں کینگروز نے کیویز ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 سڈنی (92 نیوز) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں کینگروز نے کیویز کو 279 رنز سے ہرا دیا۔ کینگروز نے کیویز کو قابو کر لیا۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 454 رنز بنائے۔ کینگروز کی جانب سے لبوشین نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 215 رنز کی اننگز کھیلی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 256 رنز بنا سکی ۔ آسٹریلیا کی جانب سے  نیتھن لیون نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز