Tag Archives: ہراساں

بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل ‏ ‏ پارلیمانی کمیٹی ‏ اجلاس بے نتیجہ ‏ کوئٹہ ‏ ‏92 نیوز بلکٹ مل ‏ بلیک میل ہراساں ‏ حساس معاملے ‏

بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل ، پارلیمانی ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے حساس معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس بے نتیجہ رہا، اجلاس میں کمیٹی کے چیئر مین کا انتخاب اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے جانے تھے، کمیٹی کے 2ممبران کی عدم شرکت کے باعث اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ بلوچستان یونیورسٹی میں طلباءکو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے معاملے پراسپیکر بلوچستان اسمبلی کی جانب سے قائم پارلیمانی کمیٹی کاپہلا اجلاس بے نتیجہ رہا ۔ انتہائی حساس نوعیت کے معاملے کی غیر سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نازوشنواری ، والدین ، قتل ، کیس ، تینوں ملزمان ، عبوری ، ضمانتوں ، 25 ستمبر ، توسیع

والدین قتل کیس ، متاثرہ لڑکی نازو شنواری ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) والدین قتل کیس میں متاثرہ لڑکی نازو شنواری کو پھر ہراساں کیا جانے لگا۔ ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں والدین کے قتل کیس میں صرف تسلیاں دی گئیں۔ اب ملزموں نے مدد کرنے والے دوستوں کو بھی ہراساں کرنا شروع کر دیا ہے۔ نازو شنواری کا سوشل میڈیا کے ذریعے حکومت سے مدد کی اپیل کرنے کے معاملے سے متعلق راولپنڈی میں درج مقدمہ میں ملزمان نے پشاور سے بارہ ستمبر تک عبوری ضمانت کرا لی ۔ سی پی او راولپنڈی محمد فیصل رانا کا کہنا ہے متاثرہ لڑکی نازو شنواری سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد خاتون الزام وزیراعلیٰ پنجاب معاون خصوصی ملک عمر فاروق ڈرائیور ہراساں

خاتون کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ دن ۸:۲۹ دن

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں خاتون نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رکن پنجاب اسمبلی ملک عمر فاروق اور اس کے ڈرائیور نے ہراساں کیا ہے۔ خاتون اقصیٰ جاوید نے الزام عائد کیا کہ رکن پنجاب اسمبلی ملک عمر فاروق کے ڈرائیور نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور صلح کیلئے دباؤ ڈال کر اسی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا۔ خاتون نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ ایم پی اے اور چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ نے اسے ایک گھنٹہ تک حبس بے جا میں رکھا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں خواتین پر حملوں کا معاملہ ، چیئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے کراچی میں چھریوں سے خواتین پر حملوں کا نوٹس لے لیا ۔ آئی جی سندھ اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ اجلاس میں پیش ہونے کی ہدایت کردی دی گئی ۔ طاہر مشہدی نے کہا کہ ہماری بچیوں کو گھروں سے نکلنے سے روکا جا رہا ہے ۔ صوبائی حکومت کو ناکامی پر مستعفی ہو جانا چاہئیے ۔ سینٹ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان نے کراچی میں خواتین پر چاقو سے حملوں کی شدید مذمت کی ، پیپلزپارٹی کے رحمان ملک نے کہا کہ خواتین پر حملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز