Tag Archives: ہدف

تیسرا ، ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم ، آسٹریلیا ، جیت ، 107 رنز ، ہدف

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، قومی ٹیم نے آسٹریلیا ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 پرتھ (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔ کپتان بابر اعظم 6رنز ہی بنا سکے۔ امام الحق نے 14رنز بنائے۔ محمد رضوان کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ فخر زمان ،آصف علی ،وہاب ریاض اور محمد عرفان ٹیم سے ڈراپ رہے۔ امام الحق، خوشدل شاہ، موسی خان اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ موسی خان اورخوشدل شاہ ڈیبیو کر رہے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ٹی 20، پاکستان ، آسٹریلیا ، جیت ، 108 ، رنز ، ہدف

پہلا ٹی 20 ، قومی ٹیم کا آسٹریلیا کو ڈک ورت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

 سڈنی (92 نیوز) پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا۔ بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔ بارش کی وجہ سے میچ 15 اوور تک محدود کیا گیا۔ پاکستان کی چوتھی وکٹ 92 رنز پر گر گئی۔ آصف علی 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ عماد وسیم بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ پاکستان نے 15 اوور میں پانچ وکٹوں پر 107 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 59 رنز بنا کر ناٹ ؤؤت رہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ون ڈے ، پاکستان ، ویمن ، ٹیم ، بنگلہ دیش ، جیت ، 216 رنز ، ہدف

پہلا ون ڈے ، پاکستان ویمن ٹیم کا بنگلہ دیش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 لاہور (92 نیوز) قومی ویمن ٹیم کو ٹی ٹونٹی کی فتح کے بعد ون ڈے سیریز کا چیلنج درپیش ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 216 رنز کا ہدف دے دیا۔ ناہیدہ خان، 68 اور کپتان بسمہ معروف 39 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش ویمن ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے نیٹ پریکٹس کی۔ بسمہ معروف کی قیادت میں پندرہ رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیسرا ، ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا ، پاکستان ، جیت ، 148 ، رنز ، ہدف

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا کا پاکستان کو ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈیبیو کرنیوالے اوشاڈا فرنینڈو نے ناقابل شکست 78 رنز بنائے۔ سدیر اسمر اوکرما 12، دانو شکاگوناتھلکا 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اینجلوپریرا 13، داسن شناکا 12 اور بھنوکا راجہ  پاکسا 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لہرومدو شنکا ایک رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد عامر نے 27 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں ۔ وہاب ریاض نے 26 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیسرے ، ایک روزہ ، میچ ، سری لنکا ، پاکستان ، جیت ، 298 ، رنز ، ہدف

تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کا پاکستا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 298 رنز کا ہدف دے دیا۔ انوشکا گونا تھلکا نے 133 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان تھریمانے 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد عامر نے 3 وکٹیں لیں۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کھیلا جا رہا ہے ۔ کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں  سر فراز الیون  آج کا میچ جیت کر سیریز 0-2 سے جیتنے کیلئے پر عزم ہے  جبکہ سری لنکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا انگلینڈ جیت 224 رنز ہدف

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

برمنگھم (92 نیوز) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔انگلینڈ نے 224 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر حاصل کر لیا۔  برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ٹاس جیت کر پہلے کھیلنا مہنگا پڑ گیا ۔ کرس ووکس اور عادل رشید نے تین تین ،جوفراآرچر نے  دو وکٹ حاصل کرکے کینگروز کی بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں۔  14کے مجموعی اسکور پر  تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ کپتان ایرون فنچ بغیر کوئی رنز بنائے جو فراآرچر کا نشانہ بنے۔ ڈیوڈ وارنر 9 رنز پر پہنچے تو ووکس نے انکا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ نیوزی لینڈ جیت 306 رنز ہدف

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

 چیسٹرلی اسٹریٹ (92 نیوز) انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کے 305 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ 186 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔  مارٹن گپٹل 8، نکولس کوئی رنز نہ بنا سکے۔ کین ولیم سن 27، روز ٹیلر 28 رنز بنا سکے ، جمی نیشم 19، گرینڈ ہوم 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ٹام لاتھم 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سینٹنر 12، میٹ ہنری 7 رنز ، ٹرینٹ بولٹ 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔  انگلینڈ کےمارک ووڈ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ ووکس، جوفراآرچر، پلنکٹ، اسٹوکس نے ایک ایک کھلاڑی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان پاکستان جیت 228 رنز ہدف

پاکستان نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لیڈز (92 نیوز) پاکستان نے افغانستان کو اہم مقابلے میں تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ عماد وسیم نے شاداب خان اور وہاب ریاض کے ساتھ ملکر فتح دلائی۔ عماد وسیم شاندار 49 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ وہاب ریاض نے ذمہ دارانہ 15 رنز بنا کر ٹیم کی کشتی پار لگائی۔  فخرزمان بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹے۔ امام الحق 36 رنز بنا کر سٹمپ آؤٹ ہوئے ، بابر اعظم 45 رنز ، محمد حفیظ 19 رنز بنا کر چلتے بنے۔ کپتان سرفرازاحمد 18 رنز کا ہی اضافہ کر سکے۔ شاداب خان 11 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔ مجیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ویسٹ انڈیز جیت 269 رنز ہدف

ورلڈ کپ کرکٹ 2019، بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

 مانچسٹر (92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کا ایونٹ اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ ایونٹ کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 125 رنز سے شکست دے دی۔  ویسٹ انڈین بلے بازوں کی جلد بازی نے 269 رنز کا عام ہدف پہاڑ جیسا بنا دیا۔ کوئی بھی بلے باز کریز پر جم کر نہ کھیل سکا ۔ محمد شامی نے چار، جسپریت بھمرا اور چاہل نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔    ہارڈ ہٹر کرس گیل پھر ناکام رہے اور صرف 6 رنز بنا کر چلتے بنے۔ کارلوس بریتھویٹ  بھی صرف ایک رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ پاکستان جیت 238 رنز ہدف

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست د...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ شام ۱۱:۳۱ شام

 برمنگھم (92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے رنگا رنگ ایونٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔  نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں پر 237 رنز بنائے۔ پاکستان نے 238 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا۔ بابراعظم اور حارث سہیل کی ذمہ دارانہ بیٹنگ رہی۔ بابر اعظم نے ناقابل شکست 101 رنز بنائے ، حارث سہیل 68 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ محمد حفیظ 32 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، فخر زمان 9 اور امام الحق 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان سرفراز احمد پانچ رنز بنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز