
وزیر اعظم کا لاہور کا مختصر دورہ ، مصروف و...
لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم کا لاہور کا مختصر دورہ ، مصروف وقت گزار کر اسلام آباد لوٹ گئے ۔ وزیراعظم عمران خان نے مختصر وقت میں لاہور کادورہ کیا ، وزیراعظم نے لاہور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی،گورنرپنجاب چودھری محمدسرورسے ملے اور شوکت خانم اسپتال بھی گئے۔ وزیراعظم عمران خان کوکابینہ اجلاس میں آئندہ مالی سال میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بریفنگ دی گئی ۔ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں پرائیویٹ سیکٹرکوشامل کرنےپرخصوصی توجہ دی جائے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے مختلف ماڈلز کو … Read More