Tag Archives: ہاشم آملہ

ہاشم آملہ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ جنوبی افریقہ سفر تمام عالمی شہرت ‏ ناقص بلے بازی ‏

ہاشم آملہ کی ناقص کارکردگی ، 3 میچز میں ص...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 میں جنوبی افریقہ کا سفر تمام ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ عالمی شہرت کے حامل ہاشم آملہ  ایک بھی میچ میں اپنے مداحوں کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے ۔ جنوبی افریقہ کی ناقص بلے بازی کے باعث اسے ایونٹ کے تینوں  میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے جب کہ ہاشم آملہ کسی بھی میچ میں ٹیم کا سہارا بننے میں ناکام رہے ۔ جنوبی افریقہ نے اپنا پہلا میچ میزبان انگلینڈ کیخلاف کھیلا ،اس میچ میں ہاشم آملہ 23 گیندیں کھیل کر صرف 13اسکور بنا سکے جو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوہانسبرگ ٹیسٹ 262 رنز پروٹیز مارکرم ہاشم آملہ

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، پاکستان کو پہلی اننگز کا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

 جوہانسبرگ (92 نیوز) جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے دو سو سے زائد رنز درکار ہیں۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان نے آج دوسرے روز دو وکٹوں کے نقصان پر 17 رنز سے اننگز کا آغاز کیا۔ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ تیسرے اور آخری ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستانی باؤلرز کے نام رہا۔ شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ نے پروٹیز ٹیم کو 262 رنز تک محدود کر دیا۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز