Tag Archives: ہائی کمشنر ‏

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر نیو یارک 92 نیوز انسانی حقوق ہائی کمشنر بھارتی حکام سخت تشویش

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بھارتی حکام پر مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر  کے ایک ترجمان نے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 12 ہفتے قبل پانچ اگست کو بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کو  جزوی خود مختاری دینے والی آئینی شق کو ختم کر دیا تھا اور وفاق کے زیر انتظام دو الگ الگ یونین ٹیری ٹریز کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہائی کمشنر

پاکستان کے بعد بھارت کا بھی ہائی کمشنر وا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ دن ۱۰:۲۷ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کے بعد بھارت کا بھی  ہائی کمشنر واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان نے ہائی کمشنر سہیل محمود کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا تو بھارت نے بھی اسلام آباد میں تعینات اپنے ہائی کمشنر کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پا کستان میں متعین بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ آج اسلام آباد پہنچیں گے جبکہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود آج دہلی جائیں گے۔ پلوامہ واقعہ کے بعد 15 فروری کو بھارتی ہائی کمشنر کو دہلی طلب کیا گیا تھا،ادھر پا کستان نے بڑھتی کشیدگی پر 18 فروری کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے بلایا گیا ہے ۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آج صبح نئی دہلی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ واقعے  کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کی سر توڑ کوشش جاری ہے ، کبھی پہلے سے زیر حراست کشمیری نوجوان  کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا تو  11سال قبل لال مسجد آپریشن میں جاں بحق ہونیوالے  عبدالرشید غازی کو واقعے کا مرکزی کردار ٹھہرایا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز