Tag Archives: ہائی الرٹ ‏

میرپور میں تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ میرپور میں تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا میں زلزلے کے وقت لاہور تھا اور اطلاع ملتے ہی میرپور جا رہا ہوں۔ اطلاع ملی ہے کہ سب سے زیادہ نقصان جاتلاں میں ہوا ہے۔ زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد ملی ہیں۔ انہوں نے کہا جن لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا ہے ان کے رات گزارنے کا انتظام کرنا ہے۔ افواج پاکستان تمام متاثرہ علاقوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیلابی پانی ‏ ‏3 افراد جاں بحق راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ‏ اسلام آباد ‏ موسلا دھار بارش ‏ نالہ لئی ‏ الرٹ جاری ‏ مورگاہ جبار کالونی ‏ ‏ ریسکیو اہلکار واسا پاک فوج ریسکیو ‏ ہائی الرٹ

سیلابی پانی سے مکان بہہ  جانے سے ایک ہی خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز ) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،  سیلابی پانی میں مکان بہہ جانے سے ایک ہی خاندان کےدس میں سے تین افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہونے پر ابتدائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ راولپنڈی اسلام میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، مورگاہ جبار کالونی میں واقع گھر سیلابی پانی کی نذر ہونے سے ایک ہی خاندان کےدس میں سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ باقی افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز