Tag Archives: ہائیکورٹ ‏

کتے ‏ کاٹنے ‏ ویکسین عدم دستیابی سیکرٹری صحت ہائیکورٹ کراچی ‏ ‏92 نیوز

کتے کے کاٹنے کی ویکسین سے کوئی مراتو ذمہ د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں آوارہ کتوں کی بھرمار اور ویکسین نہ ہونے سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ   الیکشن لڑنے کے وقت کچھ ہوتے ہیں اور اب کام نہیں کیا جارہا ، اگر کتے  کے کاٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی سے کوئی مرا تو سیکرٹری صحت ذمہ دار ہوں گے ، ویکسین کی عدم دستیابی کا ذمہ دار محکمہ صحت کو قرار دیا جائے گا  ۔ کراچی میں آوارہ کتوں کی بھرمار اور ویکسین کی عدم دستیابی  کو سندھ ہائیکورٹ اہم معاملہ  قرار دیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے کہا آپ کے پاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد انتظامیہ ہائیکورٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد انتظامیہ دھرنے سے متعلق درخو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان  کو اسلام آباد  میں  دھرنے سے روکنے کیلئے  درخواست  کا فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ  اسلام آباد انتظامیہ دھرنے  کی اجازت سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی درخواست کو قانون کے مطابق نمٹائے ۔ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ روکنے سے متعلق  درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے ریماکس دیے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرنا ریاست کا کام ہے، ریاست احتجاج کرنے والوں کے حقوق کی حفاظت کرے گی۔ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میئر اسلام آباد تین گنا اضافی پراپرٹی ٹیکس ٹیکس وصول اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ہائیکورٹ ‏ اسلام آباد چیمبر آٖ کامرس اینڈ انڈسٹریز ‏ حکم امتناعی

میئر اسلام آباد کو تین گنا اضافی پراپرٹی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد کو تین گنا اضافی پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا ۔ حکم امتناعی اسلام آباد چیمبر آٖ کامرس اینڈ انڈسٹریز کی درخواست پر جاری کیا گیا۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز  کے وکیل نے کہا کہ میئر اسلام آباد نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی ، پراپرٹی ٹیکس میں چانک تین گنا اضافہ بلا جواز ہے ۔ وکیل نے استدعا کی کہ  میٹرو پولیٹن کارپوریشن پرانے پراپرٹی ریٹس پر بل جاری کرے  ، جس پر عدالت نے حکم امتناعی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق،بطور ہیڈ کوچ،چیف سلیکٹر،تقرر، ہائیکورٹ،چیلنج، لاہور،92 نیوز

مصباح الحق کا بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد قرار دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے سید علی زاہد بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری غیر قانونی ہے۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد ہیں،عدالت ان کی تقرری کالعدم قرار  دے۔ عدالت نے درخواست گزار کے مؤقف پر نوٹس لیتے ہو ئے پی سی بی سے جواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ ‏ جج ارشد ملک ‏ ویڈیو اسکینڈل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ ہائیکورٹ کمیشن رپورٹ ‏ منیر صادق ‏ جے آئی ٹی ‏ پانامہ

سابق جج احتساب عدالت کے ویڈیو اسکینڈل کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں احتساب عدالت کے سابق جج  ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل کی سماعت 23 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس  کی سماعت  کے دوران وکیل درخواست گزار منیر صادق نے کہا کہ ویڈیو کی جج ارشد ملک نے تردید کردی،ویڈیو کے ذریعے عدلیہ پر دباو ڈالا گیا،وزیر اعظم ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ،سیاسی جماعتوں اور بار کونسل نے عدلیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا لوگوں کے کہنے پر نوٹس لینے سے عدلیہ کی آزادی پر سوال نہیں اٹھیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مسل لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن مایوس  ہو گئی اور فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مٹھائیاں لے کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں دھری رہ گئیں ، درخواست ضمانت مستردہونےپرلیگی رہنماؤں اور کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہاامیدتھی فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے سے مایوسی ہوئی۔ شاہد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز