Tag Archives: گیانی انفنٹینو

فیفا ورلڈ کپ ‏ ‏32 ٹیمیں ‏ قطر ‏ ‏92 نیوز ‏2022‏ گیانی انفنٹینو

فیفا ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

قطر ( 92 نیوز) قطر میں 2022میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیفا کے صدر گیانی انفنٹینونے ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد 48 تک  بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ تقریب کے منتظمین اورمتعلقین سے مشاورت کے بعد ٹیموں کو بڑھانے کی تجویز کو رد کر دیا گیا۔ فیفا اور قطر کے حکام نے بھی ٹیموں کو بڑھانے کے تجویز پر غور کیا لیکن ٹورنامنٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہونے کی وجہ تجویز کو مسترد کر دیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز